Results 1 to 2 of 2

Thread: ایف اے ٹی ایف کی سیاست ۔۔۔۔۔۔ عندلیب عباس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up ایف اے ٹی ایف کی سیاست ۔۔۔۔۔۔ عندلیب عباس

    ایف اے ٹی ایف کی سیاست ۔۔۔۔۔۔ عندلیب عباس

    امریکی سیاست دان (Jesse M Unruh) کا کہنا ہے کہ دولت تمام سیاست Ú©ÛŒ ماں ہے Û” اس بیان پر کسی Ú©ÛŒ اپنی رائے تو ہوسکتی ہے‘ مگر اسے جھٹلانا بہت مشکل ہے Û” پہلی دنیا‘ تیسری دنیا یا ترقی یافتہ ممالک بمقابل Ú©Ù… ترقی یافتہ ممالک اور اسی طرØ+ Ú©ÛŒ دیگر درجہ بندیاں ظاہر کرتی ہیں کہ دولت Ú©Û’ ہونے یا نہ ہونے سے فرق پڑتا ہے۔یہ درجہ بندی میکرو اکنامک Ú©Û’ متغیرات‘ جیسا کہ جی ÚˆÛŒ پی‘ فی کس آمدنی وغیرہ پر مبنی ہے Û” لوگوں Ú©Ùˆ تعلیم ‘ صØ+ت اور زندگی Ú©ÛŒ بنیادی سہولیات فراہم کرنے‘ اور نظام اور صنعت Ú©Ùˆ چلانے Ú©Û’ لیے دولت Ú©ÛŒ ضرورت ہے Û” صرف یہی نہیں‘ براہ ِرا ست Ù„Ú‘ÛŒ جانے والی جنگوں Ú©Û’ لیے بھی مالی وسائل درکار ہیں ۔افراد Ú©Û’ پاس پیسہ ہو تو وہ مہنگے کلبوں Ú©ÛŒ رکنیت Ø+اصل کرسکتے ہیں؛ اُن Ú©ÛŒ سماجی Ø+یثیت بلند ہوجاتی ہے؛ اہم فورمز اور تنظیمیں اُن Ú©Û’ لیے چشم براہ ہوتی ہیں‘ اسی طرØ+ عالمی اداروں میں اہم Ø+یثیت رکھنے والی امیر اقوام دنیا Ú©ÛŒ سیاست اور معیشت Ú©Û’ قوانین تبدیل کرنے Ú©ÛŒ سکت رکھتی ہیں۔
    قرض فراہم کرنے والے اہم ترین اداروں‘عالمی بنک اورآئی ایم ایف Ú©Û’ علاوہ بھی بہت سے مالیاتی ادارے یافورمز رقوم Ú©ÛŒ ترسیل پر نظر رکھتے ہیں۔ دنیا میں کالے دھن Ú©ÛŒ گردش Ú©Û’ بڑھتے ہوئے رجØ+ان Ú©ÛŒ وجہ سے ان فورمز Ú©Ùˆ تخلیق کرنے Ú©ÛŒ ضرورت پڑی۔ 1987Ø¡ Ú©ÛŒ جی سیون پیرس کانفرنس میں منی لانڈرنگ پر بڑھتی ہوئی تشویش Ú©ÛŒ وجہ سے فنانشل ٹاسک فورس ایف اے Ù¹ÛŒ ایف تشکیل دی گئی Û” ایف اے Ù¹ÛŒ ایف Ù†Û’ دیکھا کہ رقوم Ú©ÛŒ سرØ+دوں Ú©Û’ آرپار غیر قانونی ترسیل بنکاری Ú©Û’ نظام اور مالیاتی اداروں Ú©Û’ لیے خطرناک ہے۔ سات عالمی طاقتوں Ú©Û’ سربراہان ِ مملکت اور یورپی کمیشن Ú©Û’ صدر Ù†Û’ جی سیون رکن ریاستوں Ú©Û’ اراکین پر مشتمل ایک ٹاسک فورس قائم کی‘ جسے منی لانڈرنگ Ú©Û’ طریق ِ کار اور رجØ+ان Ú©ÛŒ جانچ کرنے Ú©ÛŒ ذمہ سونپی گئی Û” اس فورم سے قومی اور عالمی سطØ+ پر اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا Û” اس Ú©ÛŒ روشنی میں منی لانڈرنگ Ú©Û’ خطرے کا تدارک کرنے Ú©Û’ لیے درکار مزید اقدامات Ú©ÛŒ سفارش Ú©ÛŒ گئی Û” شروع میں ایف اے Ù¹ÛŒ ایف منی لانڈرنگ Ú©Û’ لیے مخصوص تھی Û” اپنے قیام Ú©Û’ ایک سال سے بھی Ú©Ù… عرصہ ‘ یعنی اپریل 1990 Ø¡ میں اس Ù†Û’ چالیس سفارشات پر مبنی ایک رپورٹ جاری Ú©ÛŒ ‘جس میں منی لانڈرنگ سے Ù„Ú‘Ù†Û’ Ú©Û’ لیے ایک جامع پلان وضع کیا گیا‘ تاہم نائن الیون Ú©Û’ بعد ایف اے Ù¹ÛŒ ایف Ù†Û’ اپنے سامنے دو اہداف ترجیØ+ÛŒ بنیادوں پر رکھے۔ 2001 Ø¡ میں دہشت گردی Ú©Û’ لیے رقوم Ú©ÛŒ فراہمی Ú©ÛŒ جانچ Ú©Û’ لیے ایک معیار وضع کرکے ایف اے Ù¹ÛŒ ایف میں شامل کرلیا گیا۔ اکتوبر 2001 Ø¡ میں ایف اے Ù¹ÛŒ ایف Ù†Û’ ٹیرر فنانسنگ سے نمٹنے Ú©Û’ لیے آٹھ سفارشات پیش کیں۔ پاکستان Ú©Ùˆ پہلی مرتبہ 2012 Ø¡ میں بلیک لسٹ میں ‘ اور پھر2018 Ø¡ میں گرے لسٹ میںرکھا گیا۔ یہ فیصلے انٹر نیشنل کواپریشن ریوو گروپ (ICRG) Ú©ÛŒ جائزہ رپورٹ Ú©ÛŒ بنیاد پر کیے گئے۔ پاکستان Ú©Ùˆ تزویراتی کمزوری Ú©ÛŒ Ø+امل ریاستوں‘ جیسا کہ اتھوپیا‘ سربیا‘ سری لنکا‘ شام‘ تیونس‘ یمن‘ ٹرائینیڈاڈ اور ٹوباگو Ú©Û’ ذیل میں رکھا گیا۔ اس فہرست میں پاکستان Ú©Ùˆ شمار کیے جانے Ú©ÛŒ وجہ (1) ٹیرر فنانسنگ میں شناخت‘ جائزہ اور نگرانی کا خطرہ‘( 2) اینٹی منی لانڈرنگ اور فنانشل ٹیررازم Ú©Û’ قوانین Ú©ÛŒ خلاف ورزی کا تدارک ثابت کرنا‘ (3) غیر قانونی رقم یا سروسز Ú©ÛŒ منتقلی پر کارروائی‘ (4) ٹیرر فنانسنگ Ú©Û’ لیے نقد رقوم Ù„Û’ جانے والوں Ú©Ùˆ کنٹرول کرنا تھا۔
    ایف اے Ù¹ÛŒ ایف Ú©ÛŒ فہرست میں رکھے جانے Ù†Û’ پاکستان Ú©Ùˆ بہت نقصان پہنچایا ہے‘ اس کا نقصان پہنچتا رہے گا۔ پاکستانی بینکنگ سسٹم عالمی مالیاتی نظام سے منسلک ہے Û” اس فہرست میں ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے پاکستانی معیشت خاصی تمازت Ù…Ø+سوس کررہی ہے Û” اس Ù†Û’ ملک Ú©ÛŒ درآمد اور برآمدکے شعبے Ú©Û’ علاوہ بیرونی ممالک سے رقوم Ú©ÛŒ ترسیل Ú©Ùˆ متاثر کیا ‘ نیز عالمی مالیاتی اداروں تک رسائی بھی مشکل ہوچکی‘ جیسا کہ 2018 Ø¡ کا کرنٹ اکائونٹ خسارہ ظاہر کرتا ہے Û” غیر ملکی مالیاتی ادارے پاکستان Ú©Û’ ساتھ لین دین کرتے ہوئے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ جیسی سرگرمیوں Ú©Û’ اندیشے سے بچنے کیلئے انتہائی اØ+تیاط کرتے ہیں۔ اس سے تاخیر Ú©Û’ علاوہ بزنس Ú©ÛŒ لاگت بھی بڑھ جاتی ہے۔
    زیادہ تر عالمی او ر کثیر ملکی فورمز Ú©ÛŒ طرØ+ سیاست کا کردار معاشیات‘ اخلاقیات اور Ø+تیٰ کہ قوانین سے بھی ماوراء ہوتا ہے Û” ایف اے Ù¹ÛŒ ایف ایک ایسا فورم بن چکا‘ جس Ú©Û’ ذریعے بھارت پاکستان پر دبائو ڈالنے Ú©ÛŒ پوزیشن میں ہے Û” نریندر مودی Ù†Û’ بہت کامیابی سے امریکہ Ú©Ùˆ اپنا اتØ+ادی بناتے ہوئے پاکستان Ú©Ùˆ دہشت گردی Ú©ÛŒ ترویج کرنے والا ملک قرار دیا۔ 2018 Ø¡ تک ٹرمپ اور مودی‘ دونوں پاکستان پر ''ڈومور‘‘ کا دبائو ڈال رہے تھے ‘ تاہم 2019 Ø¡ میں سیاست Ú©ÛŒ ہواکا رخ تبدیل ہونا شروع ہوگیا اور اسی طرØ+ پاک امریکہ تعلقات بھی Û” پاکستانی وزیر ِاعظم پر کبھی طالبان کا Ø+امی ہونے کا الزام لگتا تھا‘ کیونکہ اُن کا موقف تھا کہ جنگ افغان مسلے کا Ø+Ù„ نہیں‘ لیکن اب وہ افغانستان سے امریکی فورسز Ú©Û’ انخلا میں صدر ٹرمپ Ú©Û’ سب سے اہم معاون ہیں Û”
    سیاسی Ø+رکیات میں تبدیلی اور مودی Ú©Û’ کشمیر میں کریک ڈائون اور شہریت بل Ù†Û’ Ø+الات کا دھارا بھارت Ú©Û’ خلاف کردیا Û” ایف اے Ù¹ÛŒ ایف Ú©Û’ ایک Ø+الیہ اجلاس میں بھارت Ù†Û’ پاکستان پر دبائو ڈالنا چاہا‘ لیکن اس Ú©ÛŒ پیش نہ Ú†Ù„ÛŒ Û” دوسری طرف جون 2018 Ø¡ میں یہ عالم تھا کہ ترکی Ú©Û’ سوادنیا Ú©Û’ کسی ملک Ù†Û’ بشمول چین اور سعودی عرب پاکستان کا ساتھ نہیں دیا تھا‘ لیکن جنوری 2020 Ø¡ Ú©Û’ اجلاس میں زیادہ تر یورپی ممالک Ù†Û’ تسلیم کیا کہ پاکستان Ù†Û’ ستائیس امور میں اہم پیش رفت دکھائی ہے ؛اگرچہ Ø+الیہ اجلاس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ پاکستان Ú©Û’ لیے دیگر اراکین Ú©Û’ موقف میں نرمی آتی جارہی ہے ‘لیکن پاکستان Ú©Ùˆ یہ فرض نہیں کرلینا چاہیے کہ گرے لسٹ سے نکلنا اب Ú©Ú†Ú¾ ہی دیر Ú©ÛŒ بات ہے Û” اس Ú©ÛŒ بجائے پاکستان Ú©Ùˆ مندرجہ ذیل اقدامات اٹھانے ہوں Ú¯Û’:Û”
    Û”1Û” تمام خامیوں Ú©Ùˆ درست کرنے Ú©Û’ لیے فوری ایکشن : صرف ایف اے Ù¹ÛŒ ایف ہی نہیں‘ منی لانڈرنگ اور دھشت گردی Ú©Û’ خاتمے Ú©Û’ لیے بھی عملی اقدامات درکار ہیں۔ ایف اے Ù¹ÛŒ ایف Ú©Ùˆ جواز بنا کر تمام مشکوک عناصر Ú©Û’ خلاف سخت کارروائی کرنے کا موقع ہے ‘کیونکہ ایف اے Ù¹ÛŒ ایف Ú©ÛŒ وجہ سے ان اقدامات Ú©Ùˆ عوامی Ø+مایت Ø+اصل ہوگی۔ عوام Ú©ÛŒ اکثریت ایف اے Ù¹ÛŒ ایف Ú©Ùˆ ترجیØ+ÛŒ معاملہ سمجھتی ہے Û”
    Û”2Û” ایف اے Ù¹ÛŒ ایف لابنگ تیز کرنا: ایف اے Ù¹ÛŒ ایف Ú©Û’ ممبران Ú©Ùˆ تین درجوں میں تقسیم کرنا ضروری ہے Û” سہولت کار ممالک ہمارے ساتھ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوں Ú¯Û’ Û” ان Ú©Û’ ساتھ مزید روابط بڑھانے Ú©ÛŒ ضرورت ہے Û” غیر جانبدار ممالک وہ ہیں‘ جنہیں بھارت اپنے زیر ِ اثر کرسکتا ہے Û” ضروری ہے کہ ہم براہ ِراست یا مشترکہ دوستوں Ú©Û’ ذریعے اُنہیں قائل کریں۔ تیسرا گروپ معترضین کا ہے Û” وہ جارØ+انہ اقدامات اٹھاتے ہوئے ہمارے خلاف تعاون نہ کرنے کا کیس بنائیں Ú¯Û’Û” ہمیں اُن Ú©Û’ اعتراضات Ú©ÛŒ پیش بینی کرتے ہوئے اُن Ú©Û’ جوابات تیار کرنے چاہئیں۔
    Û”3Û” تزویراتی اہمیت کااØ+ساس دلانا جاری رکھیں: افغان امن مذاکرات میں ہمارا کردار بہت اہم ہے Û” اس ضمن میں ہمیں دبے لفظوں میں‘ یا Ú©Ú¾Ù„Û’ عام بتانا ہوگا کہ سہولت کاری Ú©Û’ عوض ہمیں بھی Ú©Ú†Ú¾ درکار ہوگا‘ یعنی اپنی اہمیت کا اØ+ساس دلاتے رہنا ہو گا۔
    سیاست اور معیشت باہم مربوط ہیں۔ بھارت بہت دیر سے اپنے ترویراتی اور سفارتی بازو مضبوط کرنے Ú©Û’ لیے اپنے معاشی Ø+جم Ú©ÛŒ اہمیت Ú©Ùˆ ایک Ø+ربے Ú©Û’ طور پر استعمال کرتے ہوئے عالمی سیاست پر اثر انداز ہورہا ہے Û” ایف اے Ù¹ÛŒ ایف Ù…Ø+ض ایک دھمکی ہی نہیں‘ بلکہ یہ پاکستان Ú©Ùˆ ایک موقعہ بھی فراہم کرتی ہے کہ ہم Ù…Ø+ض منی لانڈرنگ اور ٹیر ر فنانسنگ Ú©ÛŒ روک تھام تک ہی Ù…Ø+دود نہ رہیں ‘بلکہ اپنی معاشی‘ سماجی اور سیاسی جغرافیائی سکت Ú©Ùˆ بڑھاتے ہوئے قوموں Ú©ÛŒ برداری Ú©Û’ اہم کھلاڑی بنیں۔



    2gvsho3 - ایف اے ٹی ایف کی سیاست  ۔۔۔۔۔۔ عندلیب عباس

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ایف اے ٹی ایف کی سیاست ۔۔۔۔۔۔ عندلیب عباس

    2gvsho3 - ایف اے ٹی ایف کی سیاست  ۔۔۔۔۔۔ عندلیب عباس

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •